@miss_choco450: کچھ رشتے قسمت میں ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتے… وہ بس چند خوبصورت لمحوں کے لیے ہماری زندگی میں آتے ہیں۔ پھر اچانک راستے بدل جاتے ہیں، لوگ بچھڑ جاتے ہیں، مگر دل میں اُن کی یاد ہمیشہ زندہ رہتی ہے۔ سب سے زیادہ درد تب ہوتا ہے جب محبت سچی ہو، مگر ساتھ نصیب میں نہ ہو۔ 💔🥀