@bajwa99.1: ابلتا ہوا پانی بھی سوچتا ہو گا کہ بیچ میں برتن نہ ہوتا تو آگ کو اُس کی اوقات دکھا دیتا بلکل اسی طرح کبھی کبھی انسان اتنا طاقتور ہوتا ہے کہ مخالف کا مقابلہ کر سکتا ہے لیکن بیچ میں کچھ مجبوریاں، رشتے، یا درمیانی حدیں پالیسی ہوتی ہیں جو اُسے روک کر رکھتی ہیں۔ . . . . #dard_e_dil #foryou #foryoupage #foryoupageofficiall #soulwords