@aakhri.safha.urdu: وہ آئے تو زمانے کو ادب آ گیا، وہ آئے تو انسانیت کو شعور آ گیا۔ ﷺ 🤍 12 ربیع الاول — جشنِ ولادتِ رسولِ اکرم ﷺ اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو سمجھنے، اُن کی سنت پر چلنے اور اُن کے اخلاق کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ #12rabi_ul_awal #mohammed #saw