🌹 12 ربیع الاول مبارک 🌹
12 ربیع الاول ہمیں اُس عظیم ہستی ﷺ کی ولادتِ باسعادت کی یاد دلاتا ہے، جنہوں نے پوری انسانیت کو امن، محبت، بھائی چارے، عدل، رحم اور انسانیت کا درس دیا۔ ❤️🌹
آئیے اس بابرکت دن عہد کریں کہ ہم حضور اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں، محبت و رواداری کو فروغ دیں اور خدمتِ خلق کو اپنا شعار بنائیں۔
💚 تمام اہلِ اسلام کو 12 ربیع الاول، عید میلاد النبی ﷺ کی دلی مبارکباد۔ 💚
صَلَی اللّٰهُعَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَم ﷺ 🌹
عشقِ مصطفیٰ ﷺ زندہ باد! 💚
درود و سلام ﷺ ہمیشہ جاری رہے۔ 🌹
2026-08-26 06:46:38
9
creature collectioner :
apkomaretarafseeidlmiladnabimubarakho
2026-08-26 06:36:58
5
A Ghaffar Solangi♥️ :
2026-08-26 06:35:51
2
Baba Ki pari :
Mashalla Subhanalla
2026-08-26 04:13:05
3
Suhail solangi :
mashallah
2026-08-26 09:34:09
3
Muhammad Zubair :
2026-08-26 03:01:36
1
creature collectioner :
apkoeidmiladnabibohtmubarakho
2026-08-26 06:36:09
3
Bano Khan :
Marhabbhaa
2026-08-26 07:25:25
7
❤️soniya :
marhabbaa
2026-08-26 08:02:22
3
Fayyaz🔥 :
marhaba marhaba ya mustafa👍👍👍
2026-08-26 16:33:35
1
PM Rajorai :
@Ghulam Murtaza Umrani:🌹 12 ربیع الاول مبارک 🌹