@zidi.dasti: آلو بھائی: "آمد مصطفی ﷺ کی خوشی میں گھر سجا رہا ہوں" ✨ بینگن بھائی: "یہ سب بدعت ہے" 😡 آخر میں دونوں نے گلے لگا لیا ❤️ آپ کس سے متفق ہیں؟ کمنٹ میں بتائیں 👇 عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو #MiladUnNabi #12RabiUlAwal #AlooVsBaingan #IslamicDebate #PakistaniComedy