@the.point61: نبی کریم ﷺ کی اولاد کے بارے میں اہم معلومات | 7 اولاد کے نام اور رشتہ نبی کریم ﷺ کی اولاد کے بارے میں مختصر اور معلوماتی پوسٹ۔ عام طور پر مستند سیرت کے مطابق آپ ﷺ کی 7 اولاد تھیں: 3 بیٹے اور 4 بیٹیاں۔ ان کے نام اور والدہ سے متعلق بنیادی معلومات اس پوسٹ میں شامل ہیں۔ #نبی_کریم ﷺ #اسلامی_معلومات #سیرت_النبی ﷺ #اسلامی_معلوماتی_پوسٹ #12ربیعالاول