اوکے ہوتا ہے ہمارے اگنور کرنے سے اسے تکلیف ہوتی ہے اسے ریت ہوتی ہے یقین کیجیے میری بات کا جس انسان کے پاس اپشن موجود ہوتے ہیں نا اس سے اس بات سے ذرا فرق نہیں پڑتا اپ اسے وقت دیتے ہیں کہ نہیں دیتے اپ اس سے کم بات کرتے ہیں یا زیادہ بات کرتے ہیں اپ اسے اگنور کرتے ہیں اس سے پیار محبت باقی سب چیزیں دیتے ہیں کہ نہیں جو جتنا اپ کے نے دیا ویسے ہی چپ چاپ رسیو کر کے خاموش ہو جاتا ہے کیونکہ اس کے پاس اپ ہی ایک اپشن نہیں ہوتے لیکن جس کے پاس ایک ہی اپشن ہوتا ہے نا اس کا لڑنا جھگڑنا پیار محبت یہ چیک ایوری تھنگ پت ہے جس کے