@mujahidsami154: 🚨 اہم اطلاع تنگی، علاقہ زیم کوچیانوں کلی کا رہائشی 35 سالہ نوجوان نور خان ولد بہادر خان دریائے سوات کی نہر میں گر گیا ہے، جس کے بعد سے اس کی تلاش جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق نور خان مرگی کے مریض تھے۔ اللہ تعالیٰ نوجوان کو بخیریت بازیاب فرمائے۔ آمین۔