@nadeemtabish02: نعتِ رسولِ مقبول ﷺ سارے حرفوں میں اک حرف پیارا بہت اور یکتا بہت سارے ناموں میں اک نام سوہنا بہت اور ہمارا بہت اُس کی شاخوں پہ آ کر زمانوں کے موسم بسیرا کریں اک شجر، جس کے دامن کا سایہ بہت اور گھنیرا بہت ایک آہٹ کی تحویل میں ہیں زمیں آسماں کی حدیں ایک آواز دیتی ہے پہرا بہت اور گہرا بہت جس دئیے کی توانائی ارض و سما کی حرارت بنی اُس دئیے کا ہمیں بھی حوالہ بہت اور اجالا بہت میری بینائی سے اور مرے ذہن سے محو ہوتا نہیں میں نے روئے محمدؐ کو سوچا بہت اور چاہا بہت میرے ہاتھوں سے اور میرے ہونٹوں سے خوشبوئیں جاتی نہیں میں نے اسمِ محمدؐ کو لکّھا بہت اور چُوما بہت بے یقیں راستوں پر سفر کرنے والے مسافر سنو بے سہاروں کا ہے اک سہارا بہت، کملیؐ والا بہت سلیم کوثر . . . . . . #naat #rabialawal #muhammadsaw #saleemkausar #nadeemtabish . . . . . . 🩷🩷🩷🩷🩷

طابی
طابی
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 25 August 2026 20:03:49 GMT
6477
649
13
43

Music

Download

Comments

user56883962354
Muhammad yousuf :
subhan allah
2026-08-26 04:55:38
1
usman_official145
Usman 🇵🇰🇦🇪🇲🇾 :
SubhanAllah
2026-08-26 04:50:07
0
nadeemtabish02
طابی :
نعتِ رسولِ مقبول ﷺ سارے حرفوں میں اک حرف پیارا بہت اور یکتا بہت سارے ناموں میں اک نام سوہنا بہت اور ہمارا بہت اُس کی شاخوں پہ آ کر زمانوں کے موسم بسیرا کریں اک شجر، جس کے دامن کا سایہ بہت اور گھنیرا بہت ایک آہٹ کی تحویل میں ہیں زمیں آسماں کی حدیں ایک آواز دیتی ہے پہرا بہت اور گہرا بہت جس دئیے کی توانائی ارض و سما کی حرارت بنی اُس دئیے کا ہمیں بھی حوالہ بہت اور اجالا بہت میری بینائی سے اور مرے ذہن سے محو ہوتا نہیں میں نے روئے محمدؐ کو سوچا بہت اور چاہا بہت میرے ہاتھوں سے اور میرے ہونٹوں سے خوشبوئیں جاتی نہیں میں نے اسمِ محمدؐ کو لکّھا بہت اور چُوما بہت بے یقیں راستوں پر سفر کرنے والے مسافر سنو بے سہاروں کا ہے اک سہارا بہت، کملیؐ والا بہت سلیم کوثر
2026-08-26 05:40:55
0
muneerahmad341
Muneer Ahmad :
❤️❤️❤️
2026-08-26 04:19:52
1
shahzaibplays10
Shahzaib07 :
❤️❤️❤️
2026-08-26 03:02:49
1
mk..typist
𝙈𝙆_ 𝙏𝙮𝙥𝙞𝙨𝙩.. :
🥺🥺🥺
2026-08-26 04:36:28
1
kanalabbas
Qamarabbas007 :
🥰🥰🥰
2026-08-25 20:25:43
0
sajidhu315
Sajid Hussain :
❤️❤️❤️
2026-08-26 04:51:16
1
muslim.jn
Muslim JããN :
🥰🥰🥰
2026-08-26 06:55:25
0
hamzaraheem319
𝐇𝐚𝐦𝐳𝐚🫶𝐑𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 :
❣️❣️❣️
2026-08-26 07:23:12
0
izhar.khan.039
Izhar Khan@039 :
🥰🥰🥰
2026-08-26 05:21:58
1
hamzaraheem319
𝐇𝐚𝐦𝐳𝐚🫶𝐑𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 :
🥰🥰🥰
2026-08-26 07:23:14
0
salmanhaider_05
Salman Haider :
❤️❤️❤️
2026-08-26 05:51:17
1
To see more videos from user @nadeemtabish02, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About