@jkthv_ot7_: ہمارا معاشرہ کتنا عجیب ہے نا۔ 4 شادیاں جائز ہیں تو فوراً مثال دینے لگ جاتے ہیں۔ پر جب اللہ 4 بیٹیاں دے دے تو چہرے لٹک جاتے ہیں، ماتم شروع ہو جاتا ہے۔ بیٹا رحمت، بیٹی بوجھ؟ نہیں۔ بیٹیاں تو جنت کا دروازہ ہیں۔ بیٹیاں تو باپ کے لیے پردہ ہیں جہنم سے۔ پر ہم نے رشتوں کے حساب کتاب خراب کر دیے۔ اپنی سہولت کی بات پر "اسلام" یاد آ جاتا ہے اور اپنی آزمائش پر شکوہ۔ بیٹا گھر کا چراغ کہتے ہیں۔ پر بیٹی؟ بیٹی تو پورے گھر کی روشنی ہوتی ہے۔ جس گھر میں بیٹیاں ہنستی ہیں وہاں رحمت برستی ہے۔ جس گھر میں بیٹیوں کی عزت ہوتی ہے وہاں اللہ راضی ہوتا ہے۔ تو رونے سے پہلے سوچو۔ اللہ نے تمہیں جنت کا راستہ دیا ہے۔ اسے بوجھ مت سمجھو۔ . . . . . . . . .#viewsproblem #100kViews #v★edits #fypシ