@islah.public.school: “12 ربیع الاول ہمارے لیے نبی کریم ﷺ کی سیرتِ مبارکہ کو یاد کرنے اور آپ ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے کا خوبصورت موقع ہے۔ اس موقع پر طلبہ و طالبات سیرتِ طیبہ، نعت، درود و سلام اور اسلامی معلومات پر مشتمل مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیں گے۔”