اللّٰہ بیٹیوں کے صدقے آپ کو زیادہ رزق حلال عطا فرمائے
2026-08-28 09:33:36
358
Khalid Mahmoud :
اس وقت کی خوشی صرف پردیسی فیل کر سکتا ھے
2026-08-28 07:12:49
331
🧿Zia Rehman ✅ :
Allah ink Naseeb achy kare aameen
2026-09-01 11:33:20
1
Calm_Sammy :
bchon k dilo mein prdesiyon ki mohbat dalni chahiye na k unke bag ki🙂
2026-08-29 09:28:38
25
Qamar Jutt :
سالوں کی جدائی یہاں آ کر ختم ہو جاتی ہے ان کو خوش دیکھ کر اللّٰہ تعالیٰ ایسے ہی خوش رکھے آمین
2026-08-28 16:14:35
83
itsIMkhan :
بیٹیاں۔ اللہ اکبر 🥰🥰
2026-08-27 13:07:14
23
IMRAN🍁 :
Allah naseeb achay karay Ameen
2026-08-28 13:13:29
16
momi :
اللہ جنت نصیب کرے میرے والد محترم کو وہ بھی ایسے ہی اتے تھے تو ہم سب بہن بھائی اکٹھے ہو جاتے اور ابو بولتے لوٹو تو ہم پھر لوٹنے میں لگ جاتے نا سامان میں سے اپنی اپنی چیزیں
2026-08-28 09:32:33
23
Faisal saleem :
ان کا باپ خوش قسمت ہے ❤️❤️❤️
2026-08-28 12:00:00
9
🇸🇦عبدالر خمن وزیرستانی🇸🇦 :
یا اللہ خیر کرے
2026-08-26 17:44:37
11
مبين كهربائي :
اللہ پاک خوش رکھے باقی باپ کی قدر تو کوئی نہ ہوئی سامان کی قدر ہوئی اگر دیکھا جائے تو
2026-08-29 05:50:59
12
Mohammad Shafique :
بیشک
اور مجھ سے پوچھیں کہ یہ وقت میں ایک تماشائی بت بنا کھڑا ہوتا ہوں
اور جن کا حق ہوتا ہے وہ بھی نہیں دے پاتا ۔
2026-08-28 07:42:23
13
Ariba :
یہ ھوتا ہے پردیس سال بعد کھلونے ملتے ھے پردیس کے بچوں کو
2026-08-28 12:16:43
30
Farah Shahid :
shukr adda kry k bacho ka haq bacho ko mila mujy or mary bacho ko sas nandy hat tk ni lgany deti h jb hasbnd wapas chaly jaty h tb 1 yah 2 chazae bacho ko deti h 😢😢😢
2026-08-28 07:16:00
6
SYED MOHSIN SHAH :
Masha Allah
2026-08-27 11:23:13
7
Bilal Ch :
یہ ہیں وہ خوشی جس کو دیکھنے کے لئے پردیسی دن رات محنت کرتا ہیں پردیس میں
2026-08-28 17:30:19
7
M Farooq Agha :
ہائے کیا سین ہے یار بہت ہی سکون ملتا ہے ایسے بچوں کو پرجوش دیکھ کر لیکن یہ بات کوئی پردیسی ہی سمجھ سکتا ہے
2026-08-28 10:49:37
5
NAWAAF KHAN :
انہی کے نصیب سے ھے جو کچھ بھی آپ کے پاس ھے 🥰🥰🥰🥰
2026-08-28 21:33:41
6
ateeq jutt 786 :
mashallah g mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah
2026-08-28 14:30:51
1
Uk.com :
maa shaa Allah
2026-08-29 09:10:05
1
ریحان پرنس سندرالوی🇵🇰🇸🇦 :
اللّٰہ پاک ہم سب کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️
2026-08-31 12:59:33
3
Rahatali Bhadarkhan :
یہ دنیا کی حقیقت ہیں ہر ایک کو اپنی اپنی پڑی ہوئی ہیں
2026-08-30 17:29:23
1
Nasir mughal :
hahaha mahsallha ya ha allha tallha Ki namtay
2026-08-31 08:49:29
2
Dill jally 🇴🇲@ :
😂😂😂😂 اللّٰہ پاک ان سب ک عمر دراز فرمائے،اور دنیاں کی بری نظر سے محفوظ رکھے ،آمین ،میرے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے 🤣🤭🤣🤭
2026-08-28 22:56:51
1
To see more videos from user @gulsaid.khan1122jip, please go to the Tikwm
homepage.