احمد رضا خان نے علم۔غيب مصطفی بھی لکھا ہے نبی حاضر ناضر ہونا بھی لکھا
2026-08-26 08:14:19
15
Rana Husnain ik :
حضرت صاحب کس حدیث میں لکھا ہے کہ 12 ربیع الاول کو حضور پاک نے وفات پائی کوئی ایک ریفرنس بخاری شریف میں مسلم شریف میں
2026-08-25 22:05:16
6
aliyabutt9229 :
الحمدللہ ہم الحدیث ھیں♥️
2026-08-26 08:29:47
7
Amna shahzadi :
hmary nabbi zinda ni Hain unki nabuwat or shariat zinda hai
2026-08-27 16:12:04
2
Nomi veer :
ماشاء اللہ ساڈے شیر دی
2026-08-26 03:42:40
12
Mehar Nomi :
میلاد منانا میرے نبیﷺ سے محبت کی دلیل ہوتی تو سب سے پہلے صدیق اکبرؓ مناتے کیوں کہ کائنات نے ان سے بڑا محب رسولﷺ نہیں دیکھا ❤
2026-08-26 19:41:06
6
Usman ali :
ہر سال 12 ربیع الاول کو نبی کریم ﷺ کی ولادتِ باسعادت کے موقع پر جشن اور تقریبات منعقد کرنا منکر بدعت ہے؛ کیونکہ نبی کریم ﷺ نے اپنی حیاتِ مبارکہ میں ایسا نہیں کیا، اور نہ ہی آپ ﷺ کے بعد صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم نے ایسا کیا، اور نہ ہی تابعین نے جو بہترین زمانوں میں ان کے نقشِ قدم پر چلنے والے تھے۔
مزید یہ کہ نبی کریم ﷺ کی ولادت کی تاریخ 12 ربیع الاول مقرر کرنے پر بھی قطعی اتفاق نہیں ہے، بلکہ اس بارے میں اہلِ علم کے درمیان اختلاف ہے۔ اور اگر بالفرض یہ تاریخ ثابت بھی ہو جائے، تب بھی اس دن جشن منانا بدعت ہی ہوگا، جیسا کہ اوپر بیان ہوا۔
اور نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے:
«مَن أحدث في أمرنا هذا ما ليس منه فهو رد»
ترجمہ: "جس شخص نے ہمارے اس دین میں کوئی ایسی نئی چیز ایجاد کی جو اس میں سے نہیں ہے، تو وہ مردود ہے۔"
2026-08-26 02:09:25
17
Fazi sheikh :
یار کسی بات پر تو آو 8 کو ہی ولادت کا دن منا لیا کرو اپ
2026-08-26 12:27:05
2
AmeerHamza :
کیا صحابہ کرام نے کانفرنس کی؟
2026-08-26 10:45:22
3
Basraa Vilogs :
Hmary nabi zinda the aur zinda rahy gy
2026-08-26 16:07:53
2
Baba Amar :
2026-08-26 02:09:51
6
Ch Umar Jutt :
حضرت صاحب کس حدیث میں لکھا ہے کہ 12 ربیع الاول کو حضور پاک نے وفات پائی کوئی ایک ریفرنس بخاری شریف میں مسلم شریف میں
2026-08-27 19:19:58
1
Syeda Aliya :
[Sticker]
2026-08-26 05:02:52
8
Muhammad Qasim🇵🇰🇧🇭 :
mashallah 🥰 g
2026-08-26 08:07:02
1
Rana Husnain ik :
2026-08-25 22:05:43
2
aish aish :
2026-08-26 12:42:13
1
🫠M :
Bhai ap 9 ko mana leya ko 9 ko q Ni manta wo to padish ka din ha na
2026-08-27 16:45:02
0
hibausman :
2026-08-25 22:20:17
1
💕💕نوناری بادشاہ 💕💕💕 :
الحمدللہ ہم بھی الحدیث ہیں 🥰🥰🥰
2026-08-26 05:10:00
4
🌹🌹precious life 🌹🌹 :
ap roooy soog kray
2026-08-26 02:48:41
3
Muhammad Shoaib 🇵🇰🇵🇰 :
الحمدللہ اہل حدیث 🌹🌹
2026-08-26 13:46:39
4
To see more videos from user @saadarshadgill, please go to the Tikwm
homepage.