وَمَا أَرْسَلْنَاكَإِلّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ(١٠٧)
اردو ترجمہ:
(اور ہم نے آپ کو تمام جہان والوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے)
تمام اہلِ اسلام اور امتِ مسلمہ کو عیدُالنبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔ 💚✨
سرکارِ دو عالم، رحمتِ عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی آمدِ باسعادت پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
🌙 سرکار کی آمد مرحبا، مرحبا! 🌙
💚 عیدِ میلاد النبی ﷺ مبارک ہو 💚
منجانب: رضائے ربی ویلفیئر کمیٹی، رحمت آباد
2026-08-26 03:52:02
0
✭亗ᰔᩚنہ*چھیڑ*ملنگانوںϟ☆ :
وَرَفَعْنَا لَكَذِكْرَكَ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔♥️
2026-08-25 21:11:51
0
To see more videos from user @writesbyasifali, please go to the Tikwm
homepage.