@sad.boy31120: اب اگر تم برباد ہوئے تو الزام مجھ پر نہ لگا یہ میری بددعا کا اثر نہیں مکافات بھی ہو سکتا ہے جس طرح تم نے مجھے زمانے میں رسوا کیا یہ وقت تم پر بھی پلٹ کر آ سکتا ہے تم جانتے ہو وقت ایک سا نہیں رہتا جو دکھ میں نے جھیلے وہ دکھ تمہیں بھی جکڑ سکتے ہیں اور ایک دن ایسا ہی ہوگا تمہارے اپنے تم سے دور ہو جائیں گے جن کو تم نے سینے سے لگا کر رکھا وہ کل کو آستین کا سانپ ثابت ہونگے تب تمہیں میری قدر ہوگی تم مخلص شخص کو تلاش کرو گے اور وہ تمہیں کبھی نہیں ملے گا تم محبت کیلئے ترسو گے زمانہ تمہیں پاگل کہہ کر پکارے گا تب تمہیں میری یاد آئے گی تب تم میرے پاس لوٹو گے مگر تب تک دیر ہو چکی ہو میں تمہیں دہلیز پر قدم نہیں رکھنے دوں گی تم وہیں کھڑے آنسو گراتے رہو گے اور اُنکو پونچنے والا بھی نہیں ہوگا تم خود بھی نہیں پھر تم جانو گے کہ جیسے تم نے خو دیا وہی تمہارا سب کچھ تھا#emotionalpoetry #poetryrecitation #heartbreakpoetry #ghazalvibes #poetrycommunity