@hassanali.32167:

Hassanali 32167
Hassanali 32167
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 25 August 2026 22:10:02 GMT
796861
60509
1044
6631

Music

Download

Comments

giffibhai
Hafiz Ghazanfar Ali :
یہ سب کچھ کرنے کا کوئی ایک فائدہ بتادو قرآن و حدیث کی رو سے ؟
2026-08-26 08:28:16
66
.faizan069
Shaikh Faizan F❤️J 333editer🫡 :
Jo log kehty ha k Kisi gareeb ko de dety to who log apni apni jaidad garibo k name kar de 😂😂😂😂ha himmat ajy who log him galiya sjaty rahy Gy inshahallah
2026-08-26 09:52:21
8
family.lover371
Family lover :
اتنے پیسوں سے کتنی غریب لڑکیوں کی شادی کی جا سکتی تھی، لوگوں کو فضول پیسے ضائع کرنے کی عادت ھے 😢😢
2026-08-26 00:55:14
79
80_2_9_1
⚡ دیکھا دیکھا سا لگتا ہوں نہ⚡ :
ہمارے پیارے نبی پر ہماری جان و مال بھی قربان لیکن 1کروڑ سے کم از کم 10 غریب بیٹیوں کا فرض ادا کیا جا سکتا تھا ، جس کا اجر ہمیں ہماری آنے والی نسلوں کو رہتی دنیا و آخرت تک مل سکتا تھا۔۔ ۔۔ ۔✍️
2026-08-26 00:59:22
73
chefmisbahnaz
chefnaz :
Mashaallha Mashaallha
2026-08-26 18:15:55
0
ahmadbhatt410
Ma faqir ho us Kay dar ka :
mashallah Subhanallah beautiful nice
2026-08-26 19:07:03
0
muhmmadasifbhutta
Muhammad Asif :
MashaAllha Mashallha MashaAllhaMashaAllha
2026-08-26 06:08:50
2
paharonkashehzada1
پہاڑوں کا شہزادہ :
https://vt.tiktok.com/ZSVqAF1y9/❤️🥰💜
2026-08-26 18:24:54
0
bhinder844
✅Mحhisن VELA✅ :
صلى الله عليه وآله وسلم
2026-08-26 08:42:57
18
madihasharif06
Madiha :
Masha Allah, salamat rahein. Dil Khush howa
2026-08-26 18:23:12
5
shazia23211
Islamic :
Agar ya pasa kasi ko da data tho phir ap ko dil is sa bi sadia kuch hota
2026-08-26 05:57:19
7
doll.doll926
Doll Doll :
سبحان اللہ سبحان اللہ
2026-08-26 11:26:14
11
inosent.girl077
inosent girl :
ham rent py jaha rahty hai usi gr ma upar Jo log rent pe rahty hai peso ki wja se unki light kat di Malik ne.or AJ kraya na diya to gr ko lock kr dy gai.ese logo ko be dekha kre pls
2026-08-26 07:54:56
17
kosarjaved5
Kosar Javed :
یہی ایک کروڑ غریبوں کو دے دیتے ہیں ان کے گھر بن جاتے ہیں ہمیشہ کے لیے ان کی روٹی کا کوئی بندوبست ہو جاتا ہے یہ کر کر اپ لوگوں کو تو دکھا رہے ہیں لیکن روح کی تسکین کے لیے اپ کیا کر رہے ہیں روح کی تسکین ہے کہ کسی غریب کو کھانا کھلا دیں کس کا گھر لے دو کسی کو عمرے پہ بھیج دو کتنے لوگ ہیں جو حج کے لیے اور عمرے کے لیے ترس رہے ہیں ایک کروڑ سے کتنے بندے عمر کر لیتے ہو ان کا ادھا سوال اپ کو مل کر ہمارے نبی نے دکھاوا نہیں تھا
2026-08-26 17:34:40
5
cancelled085
💍💍💍💢💢💢🌾🌷🪴 :
@💍💍💍💢💢💢🌾🌷🪴::سب بہن بھائ دعا کرو آللہ پاک مجھے نیک صالحہ خوبصورت صحت تندرستی اور لبمی زندگی والا بیٹا عطا کر آمین ثم آمین بولو جزاک اللہ خیرا کثیر🌷🪴:دعا کرو کیسی بہن کی گود اولاد سے خالی نہ ہو اللہ پاک میرے سمیت تمام بہنوں کو نیک صالحہ اولاد نوا😭 آمین بولو
2026-08-26 17:07:15
9
mian.imarn.qatar.a
Mian Imarn Qatar ala :
ماشاء اللہ سبحان اللہ ❤️❤️❤️❤️
2026-08-26 00:47:04
6
user8625763405835
Horia Fatimaa :
ماشاءاللہ پیارے رسول کی آمد کا دن ہے پھر خوشیاں سے بھرا دن 🥰🥰🥰🥰
2026-08-26 06:07:34
21
jasmine5124
Jasmine :
kisi ghareb per kharch jr lene thy
2026-08-26 12:39:02
9
khan_zadi3390
Khan_Zadi🥀 :
hm HR saal jatx hain hmary ghr k pas hai😍😍😍🥰🥰
2026-08-26 06:22:06
10
adhori.kiran1
(ad°πi k!®Aπ ⚔️) :
location
2026-08-26 01:30:39
9
janoo5208
janoo :
یہی کسی غریب کی مدد کر دیتے ہیں وہ ثواب ملتا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خوش بھی ہوتے ہیں
2026-08-26 10:51:10
13
anjum.iqbal24
Anjum Iqbal :
میرا ایک سوال ہے اپ سے کیا اس علاقے کے لوگ واقعی عاشق رسول ہیں اور کوئی ایسی مثال موجود ہے کہ لوگ جو ہیں وہ غریبوں محتاج و مسکینوں کے ساتھ بیٹھ کے کھانا کھاتے ہوں ان کے سر پر دست شفقت رکھتے ہوں اور ان کے دکھ سکھ میں شادی بیاہ میں شریف ہوتے ہوں جیسے اپس میں شریک ہوتے ہیں ہر بات کا نچوڑ یہی ہے کہ کیا حضور کی سیرت پر یہ لوگ گامزن ہیں
2026-08-26 08:32:59
5
shahid.mahmood6835
Shahid Mahmood :
ہمارے ایک جاننے والے ہیں وہ مکان کا کرایہ بڑی مشکل سے دیتے ہیں آج کل بغیر بجلی کے رہ رہے ہیں کیونکہ ان کا میٹر واپڈا والوں نے اتار کے لے گئے ہیں کیونکہ انہوں نے بل کی ادائیگی نہیں کی۔لہذا یہ محلہ سجانے سے بہتر ہے کہ آپ اس طرح کے لوگوں کی مدد کریں۔
2026-08-26 15:31:19
6
muhammdayan517
Ayyan Adnan😎😍 :
bas dikhawa krne k liye logo k pas paisya ha chaye kisi green k pas Khana na ho
2026-08-26 11:28:40
0
frazali1241
Farazali :
اللہ پاک قبول فرمائے آمین
2026-08-26 08:00:51
1
To see more videos from user @hassanali.32167, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About