@regal.ridge.schna: SCHNAUZER #schnauzer #schnauzers #schnauzer_lovers

Regal Ridge Schnauzers
Regal Ridge Schnauzers
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 25 August 2026 22:17:43 GMT
44196
208
2
38

Music

Download

Comments

frijolypanzas
Ramiro Perez :
Wat shampoo do u recommend for my white schnauzer?
2026-08-27 00:58:22
0
kimmiequickel
Kimmie Quickel :
Suts a hamsoms mans u arz, yesh u arz
2026-08-25 23:10:25
0
To see more videos from user @regal.ridge.schna, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایک طرف آر پی او فیصل آباد کا واضح اور سخت حکم ہے کہ تھانوں میں آنے والے ہر شہری کے ساتھ با عزت اور اخلاقی رویہ اختیار کیا جائے۔ ان کا مقصد پولیس کو
ایک طرف آر پی او فیصل آباد کا واضح اور سخت حکم ہے کہ تھانوں میں آنے والے ہر شہری کے ساتھ با عزت اور اخلاقی رویہ اختیار کیا جائے۔ ان کا مقصد پولیس کو "عوام دوست" بنانا اور مظلوموں کو انصاف کی فراہمی یقینی بنانا ہے، جسے عوامی سطح پر بھرپور سراہا جا رہا ہے۔ لیکن دوسری طرف، تھانہ صدر سمندری: اختیارات کا مبینہ نا-جائز استعمال، سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو کے مطابق، تھانہ صدر سمندری سے متعلق ایک بیوہ خاتون نے پولیس اہلکاروں کے رویے اور اختیارات کے غلط استعمال سے متعلق سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ متاثرہ خاتون کے مطابق تھانے میں انصاف کی فراہمی کے بجائے نا-زیبا الفاظ کا استعمال کیا گیا اور بعد ازاں گھر میں داخل ہو کر ہ-را-ساں کرنے کی کوشش کی گئی۔ مزید برآں، شہریوں کی جانب سے تھانہ صدر سمندری کی انتظامیہ پر مبینہ طور پر جھوٹے مقدمات، ف-ل ف-ر-ا-ئی (جانی ن-ق-ص-ا-ن) کی د-ھ-م-ک-ی-و-ں اور لاکھوں روپے کے مبینہ غیر قانونی مطالبات کے الزامات بھی سامنے آئے ہیں۔ شہریوں نے آر پی او فیصل آباد سے پرزور اپیل کی ہے کہ ان الزامات کی فوری اور شفاف انکوائری کروائی جائے تاکہ قانون کی بالادستی قائم ہو سکے اور شہریوں کا پولیس پر اعتماد بحال رہے۔ #FaisalabadPolice #RPOFaisalabad #PublicNews #PunjabPolice #JusticeForVictim Disclaimer: This video is shared for public awareness and reporting purposes only. The statements and allegations made in this content represent the personal views of the individual and do not reflect the opinion of this channel. We do not promote hate speech, harassment, or defamation, and we urge the relevant authorities to conduct an impartial investigation to determine the facts.

About