@ayeshkhan560: ، تم جنگ نہیں تھے کہ تمہیں جیت جاتے ہم نے تو تمہیں بے پناہ محبت کر کے ہارا ہے۔ تمہیں پانے کی خواہش سے زیادہ تمہیں چاہنے میں سکون ملا اور شاید یہی محبت کی سب سے خوبصورت شکست ہے کہ انسان کسی کو جیتنے کے لیے نہیں بلکہ دل سے چاہنے کے لیے اپنا سب کچھ ہار دیتا ہے۔ تم میرے لیے وہ شخص ہو جسے کھونا بھی تکلیف دیتا ہے اور جسے چاہنا بھی ایک حسین سزا لگتا ہے۔ میں نے تمہیں کبھی اپنا بنانے کی ضد نہیں کی بس اتنی سی خواہش رہی کہ میری محبت تمہارے دل میں کسی خوبصورت یاد کی طرح ہمیشہ زندہ رہے۔ #foryoupage #foryoupage

Ayesha Khan
Ayesha Khan
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 25 August 2026 22:21:42 GMT
8545
400
3
118

Music

Download

Comments

sweetug29
SweetuシG :
تم جنگ نہیں تھے جو تمہیں جیت جاتے ہم نے تمہیں ہارا ہے بے پناہ محبت کر کے
2026-09-29 10:00:57
0
mrsid25
Mr•Sid25 :
saving option plzz
2026-09-06 16:57:03
0
wahib5121472
17-8-2026🌍🧿💔 :
🥺🥺🥺
2026-08-26 09:43:24
0
To see more videos from user @ayeshkhan560, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About