@azeemabidalazhari: مصر سے تشریف لائے معزز عرب مہمان کونسل آف سینئر اسکالرز الازہر الشریف کے سیکریٹری جنرل اور ورلڈ ایسوسی ایشن فار الازہر گریجویٹس (WAAG) کے صدر، الأستاذ الدكتور عباس عبد اللاه شومان کی عالمی میلاد کانفرنس میں آمد پر پُرتپاک استقبال #MawlidConference2026 #43rdMawlidConference #RabiulAwwal #MawlidunNabi #ProphetMuhammad