@madinasights: سرکار کی آمد مرحبا 💚 وہ جن کے آنے سے دنیا روشن ہوئی وہ جن کے صدقے ہمیں خدا ملا آج اسی رحمت اللعالمین ﷺ کا یومِ ولادت ہے آج کا دن عیدوں کی عید ہے آج خوشی کا دن ہے تمام عالمِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو 💚 لبیک یا رسول اللہ ﷺ #12ربیع_الاول #عید_میلاد_النبی #12RabiulAwal #madina #BlessingsOfMadinah