@khanayaanprince3: جس کے آنے سے روشن ہوا زمانہ سارا، اُس ہستیِ پاک ﷺ کی ولادت کا دن بہت بہت مبارک ہو۔ 🌙🤍 ربیعُ الاول کی یہ بابرکت ساعتیں ہم سب کے لیے رحمت، محبت اور خوشیوں کا پیغام بنیں۔ اللّٰہ پاک ہمیں ہمیشہ نبی کریم ﷺ کی محبت اور سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین 🤲❤️