@kaptankakhiladi111: برطانوی پارلیمنٹ میں ممبران اب باقاعدہ طور پر حکومتی وزیروں سے سوال کر رہے ہیں کہ عمران خان کی قید تنہائی اور انکے ساتھ کیے جانے والے غیر انسانی سلوک پر برطانیہ کیوں چپ ہے؟ #fypシ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #kaptankakhiladi #imrankhanpti #teamkaptantiktok