@yimmyimmshop: XUTI S70PRO เก้าอี้นวด massage chair แรงโน้มถ่วงเป็นศูนย์ ใหม่ ไฟฟ้า ถุงลมนิรภัยที่ห่อหุ้มอย่างเต็มที่

สบาย สไตล์หนูยิ้ม
สบาย สไตล์หนูยิ้ม
Open In TikTok:
Region: TH
Wednesday 26 August 2026 01:46:59 GMT
297
2
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @yimmyimmshop, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں اور تم جس دن ملیں گے وہ دن وقت کی پیشانی پر جگمگاتا ہوا ایک روشن ستارہ ہوگا صدیوں کی خاموشی ٹوٹے گی اور ہوا میں ایک نرم سی دھن گونجے گی وہ دن جب فاصلے اپنی تھکن اتار دیں گے اور راستے خود قدموں میں بچھ جائیں گے جب آنکھیں بات کریں گی اور لب خاموش رہیں گے مگر بر خاموشی ایک مکمل کہانی سنائے گی میں سوچتا ہوں، اس دن سورج بھی ذرا ٹھہر جائے گا اپنی روشنی کو سمیٹ کر ہمیں دیکھے گا اور چاند جو ہمیشہ دور رہتا ہے ہماری قربت پر رشک کرے گا وہ لمحہ جب تم سامنے ہوگی اور میں اپنے سب لفظ بھول جاؤں گا دل کی دھڑکن ہی میرا تعارف بن جائے گی اور تمہاری مسکراہٹ میری دنیا ہماری ملاقات کسی معجزے سے کم نہ ہوگی جیسے برسوں کی دعا ایک پل میں قبول ہو جائے جیسے خشک زمین پر پہلی بارش گرے اور مٹی سے خوشبو اٹھے، یادوں کی طرح میں تمہیں دیکھوں گا، ایسے جیسے پہلی بار زندگی دیکھی ہو اور تم شاید میری آنکھوں میں وہ سب پڑھ لو جو میں کبھی کہہ نہ سکا وہ دن اس صدی کا سب سے خوبصورت دن ہوگا کیونکہ اس دن وقت نہیں، ہم جیتیں گے اور دنیا نہیں، صرف ہم اہم ہوں گے ہماری ہنسی فضا میں گونجے گی اور بر گونج ایک وعدہ ہوگی کہ اب کوئی جدائی ہمیں چھو نہیں سکے گی میں اور تم ایک ہی لمحے میں سمٹ جائیں گے اور وہ لمحہ، ہمیشہ کے لیے ٹھہر جائے گا صدیوں تک لوگ اس دن کی مثال دیں گے کہ محبت جب ملتی ہے تو وقت بھی جھک جاتا ہے۔ #zouqeishqofficial #fyp #viral #foryoupage #foryou @🕊️انـــــــت الحــــيــات🌿🌜 @🌸مُجھے تُم یاد آتے ہو🌸 @گہری چُپ♡ @𝘼𝙃𝙎𝘼𝙉🪐 @𝔻𝕖𝕔𝕖𝕞𝕓𝕖𝕣 🍂

About