کس حدیث میں لکھا ہوا ہے کہ میلاد منانا چاہیے جیسے ہم گلیاں سجاتے ہیں اسی طرح اگر ہم نمازوں سے اپنا دل کو سجا لیں تو گلیاں سجانا اچھا ہے یا دل سجانا اچھا ہے ہم سارا سال نماز پڑھتے نہیں ہیں اور سال بعد ہم کہتے ہیں ہم اج کے رسول ہیں عاشقی رسول میں موت بھی قبول ہے موت کبول ہے پر نماز قبول نہیں ہے تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد ناراض نہ ہو