@deen.ki.dawat39: 12 ربیع الاول مدینے والے آقا ﷺ کی آمد کا دن آیا، رحمتوں نے آج پھر دنیا کو اپنے رنگ میں سجایا۔ لب پہ درود، دل میں محبت، آنکھوں میں مدینہ ہو، یا اللہ! ہر دل کو اپنے محبوب ﷺ کی محبت نصیب ہو۔ ❤️ﷺ #rabiulawwal #foruyou #foryoupage❤️❤️ #vairalvideo #treanding