aap sach keh rhy ho Bhai jdai boht bore chez hy or pardees
2026-08-27 10:29:38
2
Mudasir janjua :
چاچا جی خدا کی قسم میں نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ اب واپس ا کر اپنے ملک میں کام کروں گا بس دو تین مہینے اور لگانے ہیں
2026-08-26 12:33:38
174
S.S :
100% tru
2026-08-27 10:26:37
2
Tariq Javed :
No doubt
2026-08-27 10:18:44
2
کھوکھر صاحب :
بہت اچھی نصیہت کی ہے
2026-08-26 05:12:54
98
badarcheema328 :
Very good bhai
2026-08-26 07:05:50
3
زاہد علی آرائیں :
سہی بات ہے آپ کی
2026-08-27 08:07:28
5
afzal madina :
bill kul saha baat ha
2026-08-27 06:09:04
4
پیار سے نفرت :
مجھے 10 لاکھ بھی سیلری ملے لیکن میں اپنی
فیملی نہیں چھوڑا سکتے
2026-08-27 04:47:33
6
kashif 8325 :
بہت خوبصورت مشورہ دیا ہے اللہ نے جو رزق دینا ہے وہ مل جائے گا
2026-08-26 16:17:01
56
S.Saffeer shah :
جی بالکل درست فرمایا آپ نے
2026-08-27 06:08:34
6
Ⓜ️⭕💤🅰️Ⓜ️ 🅰️LVℹ️ 🇸🇦 :
chacha es hakoomat ko gark ho lyny de bas phr inshallah
2026-08-26 14:27:33
24
Hubby Queen 👑 :
اس ملک چے رہنے کے حالات ہیں کہا بھائی باقی آپکی بات اپنی جگہ درست ہے
2026-08-27 07:15:46
13
IFTIKHAR Ahmed :
kon sa Kam aap hi bta do
2026-08-26 06:18:26
6
Ayub Blouch :
بھائی جان یہ بات تمہارے 100 پرسنٹ سچ ہے اگر کسی کے دماغ کے کیڑے مریں تو وہ واپس ا جائیں جب تک دماغ کے کیڑے گھومتے رہیں گے اتنے تک یہ کوئی بھی واپس نہیں ائے گا کیونکہ یہ دنیا کے لیے سوچتی ہیں اپنے کھپن کے چار میٹر کے لیے نہیں سوچتے یہ سمجھتی ہیں بلڈنگیں گھر مکان سب ساتھ لے جائیں گے
2026-08-26 13:59:01
20
A.Rehman ghumman786 :
par samja Nahi arhi Kiya kraon
2026-08-26 07:06:09
8
riyad :
2026-08-26 04:08:02
10
user1279227577697 :
دولت سمیٹی جائے تو قارون کا 'خزانہ' بن کر مٹی ہو جاتی ہے، لیکن اگر بانٹ دی جائے تو 'کنواں' بن کر صدیوں کی پیاس بجھاتی ہے۔ نام ان کا نہیں رہتا جو بھرتے رہے، بلکہ ان کا رہتا ہے جو اللہ کی راہ میں لٹاتے رہتے ہیں۔
2026-08-27 06:15:35
6
🇵🇰sundarniazisundar8286🇸🇦 :
ارادہ ہے اب پردیس سے دل تھک گیا ہے انشاءاللہ ادھر آکر کام کریں گے پندرہ بیس لاکھ لگا کر
2026-08-26 15:52:18
35
Muhammad Shahbaz❤️❤️ :
یہ بات تو بھائی حقیقت ہے
2026-08-27 05:38:57
8
One brave= hundred cowards🇲🇫 :
چاچا لیکن آٹھ ائے گا کہاں سے 🤔
2026-08-26 06:35:15
16
SAFDAR/MUGHAL/🇵🇰🇵🇰🫀 :
koi kam ap hie bata do bro ham ay jatay han
2026-08-26 13:07:04
5
Honey :
yaha koi b kaam ni krny deta. kbi A.c kbi d.c kbi police kbi cometi waly kbi peera force kbi FBR kbi F.i.a. ye tumhy preshan krn gy or 1 din kaam bnd kr k ghr beth jao gy.
2026-08-26 05:51:33
13
To see more videos from user @jani.toba.tek.sing, please go to the Tikwm
homepage.