بالکل صحیح کہا کوئی فرق نہیں پڑتا لوگوں سے رب کی ذات ساتھ ہو بس 🥺🥺🥺
2026-08-26 04:28:35
15
saleemmalik :
♡:مدت ہوئی اس رخِ روشن کو دیکھے ہوئے
اب خدا جانے وہ روپ کیسا سجتا ہوگا
جو پہلے ہی تھا کائنات کا حسنِ کامل
سوچتا ہوں اب وہ کتنا خوبصورت دکھتا ہوگا
2026-08-26 09:03:20
8
🪷 محمّد عثمان 804💫♥️ :
❤️❤️❤️
2026-08-26 05:29:57
8
🪷 محمّد عثمان 804💫♥️ :
❤️❤️❤️
2026-08-26 05:30:14
11
🪷 محمّد عثمان 804💫♥️ :
👍👍👍
2026-08-26 05:30:02
8
ali Raza ☺ :
🥺🥺🥺
2026-08-26 04:26:17
13
Md Khalid Arzani :
❤️❤️❤️
2026-08-26 04:46:48
11
A🥀انت الحیات 💫S :
♥️♥️♥️
2026-08-26 15:42:07
3
مُحَمَّد ارمان علی :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
نورِ ازل کے آئینۂ جمال وکمال، قادرِ کُل کے مظہرِ ذات وصفات، ربّالعالمین کے خلیفۂ اعظم، خالق کونین کے نائبِ اکبر، خزائن السماوات والارض کے مالک، نعم ہائے الٰہیہ کے قاسم، ملکوت وملک کے تاجدار، بحر وبر کے مختار، سید المرسلین، خاتم النبیین، رحمۃ للعالمین، شفیع المذنبین، دعائے خلیل، تمنائے کلیم، بشارتِ مسیح، جگر گوشۂ سیدنا عبد الله، نور دیدۂ سیدہ آمنہ، ہمارے پیارے کریم رؤوف ورحیم آقا ومولا کا جشن ولادت باسعادت تمام عالم اسلام کو بہت بہت مبارک ہو
الحمد للہ 12-ربیع النور مسلمانوں کے لیے عیدوں کی بھی عید ہے۔ يقيناً حضورِ انورﷺ جہاں میں شاہِ بحر و بر بن کر جلوہ گر نہ ہوتے تو کوئی عید، عید نہ ہوتی، نہ کوئی شب، شبِ براءت ہوتی بلکہ کون ومکاں کی تمام تر رونق وشان رحمۃ للعالمین آقائے کل، مختارِ کل، محمد مصطفٰیﷺ کے قدموں کی دھول کا صدقہ ہے۔
الله کریم اس یوم مبارک کے صدقے وطفیل مسلک حق اہلسنت وجماعت پر استقامت عطا فرمائے۔
اَللّٰهُمّفَرِّجْهَمّالْمَهْمُوْمِيْنَوَنَفِّسْكَرْبَالْمَكْرُوْبِيْنَوَاقْضِ الدّيْنَعَنِ الْمَدِيْنِيْنَوَاشْفِ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَوَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَوَارْحَمْمَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَوَاَنْزِلْرَحْمَتَكَوَلُطْفَكَوَشِفَاءَكَوَعَافِيَتَكَعَلَيْنَا وَعَلَى الْعِبَادِ وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبّالْعَالَمِيْنَوَارْفَعْعَنّا الْبَلَاءَوَادْفَعِ الْوَبَاءَعَنْأُمّةِ سَيِّدِنَا مُحَمّدٍﷺ وَاحْفَظْبِلَادَنَا وَبِلَادَالْمُسْلِمِيْنَمِنْكُلِّ شَرٍّ إِنّكَعَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَعَلَیْہِ أَفْضَلُالصّلَاۃِ وَالسّلَامِ وَالتّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَوَبَارِکْوَسَلِّمْتَسْلِیْمًا کَثِیْرًا
تمام احباب محبت وکثرت سے شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے قرب کا ذریعہ ہو۔
دعاگو: محمد ارمان علی محمد سبط الحسنین شاہ پاکستان
12-ربیع النور 1448 ہجری
26-اگست 2026 عیسوی
11-بھادوں 2083 بکرمی
بروز بدھ
2026-08-26 06:49:52
8
DiL ❤️ M Jani ❤️ :
😳😳😳
2026-08-26 16:31:57
2
To see more videos from user @misrose250, please go to the Tikwm
homepage.