@ahmadofficial0555: نسیان کے مایوس مریض، جنہیں اپنا نام تک یاد نہ رہے… چاہے بچہ ہو، نوجوان ہو یا بوڑھا… یادداشت کی کمزوری، بھول جانا، چیزیں رکھ کر بھول جانا، پڑھا ہوا یاد نہ رہنا… یہ مسئلہ ذہنی بوجھ، کمزور اعصاب اور غذائی نقص کا نتیجہ ہے۔ لیکن اللہ نے شفا بھی رکھی ہے۔ ھوالشافی ورچچ جڑی بوٹی (پنسار سے عام مل جاتی ہے) ترکیب ورچچ کا سفوف بنا کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک صبح شام دو دو گرام سادہ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ مدت استعمال ایک ماہ ہے۔ فوائد یادداشت کمزور ہو تو حیرت انگیز فائدہ دیتا ہے۔ نسیان کے مریض جو اپنا نام تک بھول جاتے ہیں، ان کے لیے مجرب ہے۔ دماغ کو تقویت دیتا ہے، بھولی ہوئی باتیں یاد آنے لگتی ہیں۔ ذہنی کمزوری اور بھول جانے کی عادت ختم کرتا ہے۔ بچوں، بڑوں اور بوڑھوں سب کے لیے یکساں مفید ہے۔ احتیاط کھٹی چیزوں اور بادی غذاؤں سے سخت پرہیز رکھیں۔