@gianasma1n:

giana ♡
giana ♡
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 26 August 2026 05:04:15 GMT
466
48
4
0

Music

Download

Comments

jermeatstick.2
jermeat :
its igh me too💔
2026-08-26 05:17:30
0
johnroachlivesforever
johnroach6009 :
🥰🥰🥰
2026-08-26 05:37:57
0
To see more videos from user @gianasma1n, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سنو میری شہزادی 🥹❤️ اگر آخری سانس تک ساتھ چلنا ہے، تو یاد رکھنا محبت صرف
سنو میری شہزادی 🥹❤️ اگر آخری سانس تک ساتھ چلنا ہے، تو یاد رکھنا محبت صرف "میں آپ سے محبت کرتا ہوں" کہہ دینے کا نام نہیں، بلکہ ہر اس لمحے میں ایک دوسرے کو چُن لینے کا نام ہے جہاں دل چھوڑ دینے کا بہانہ ڈھونڈ رہا ہو۔ میں آپ سے ایسا ساتھ مانگتا ہوں جہاں ہم ایک دوسرے کی غلطیوں کا حساب نہ رکھیں، بلکہ ایک دوسرے کے آنسوؤں کی حفاظت کریں۔ اگر کبھی میری کوئی بات آپ کو دکھ دے، تو مجھے چھوڑنے سے پہلے ایک بار معاف کر دینا، اور اگر کبھی آپ سے کوئی خطا ہو جائے، تو یقین رکھنا میں ناراض ہو سکتا ہوں، مگر آپ سے دور نہیں جا سکتا۔ میں وعدہ کرتا ہوں، محبت کو ہمیشہ اپنے دل میں زندہ رکھوں گا، مگر غصے اور نفرت کو چند لمحوں سے زیادہ ٹھہرنے نہیں دوں گا۔ کیونکہ جو لوگ عمر بھر ساتھ چلنے کا ارادہ رکھتے ہیں، وہ جیتنے کی نہیں، رشتہ بچانے کی کوشش کرتے ہیں۔ میں ان لوگوں میں سے نہیں جو وقت کے ساتھ اکتا جائیں، دل بھر جائے یا مشکلیں دیکھ کر پیچھے ہٹ جائیں۔ میں تو وہ شخص ہوں جو ہر طوفان میں تمہارا ہاتھ اور مضبوطی سے تھامے گا، ہر اندھیرے میں آپ لیے روشنی بننے کی کوشش کرے گا، اور ہر آزمائش میں آپ کو یہ احساس دلائے گا کہ آپ کبھی اکیلی نہیں ہو۔ بس آپ میری ہر بات کو شک کی نظر سے نہیں، محبت کی نظر سے دیکھنا۔ میری روک ٹوک میں اپنا خیال دیکھنا، میری فکر میں اپنی اہمیت، اور میری خاموشی میں بھی میری وفاداری محسوس کرنا۔ کیونکہ میری نیت تمہیں بدلنے کی نہیں، عمر بھر سنبھالنے کی ہے۔ اگر ہم نے معاف کرنا سیکھ لیا، تو یقین کرو ہمیں کوئی طاقت جدا نہیں کر سکے گی۔ کیونکہ ہمیشہ ساتھ وہی رہتے ہیں جن کے دل محبت سے بھرے ہوتے ہیں، اور جن کی انا، ان کی محبت سے کبھی بڑی نہیں ہوتی۔

About