@babershehzad0: 🌙 عید میلاد النبی ﷺ مبارک 🌙 مدینے کی گلیاں آج بھی یاد آتی ہیں، وہ سبز گنبد، وہ پُرسکون فضا، وہ درِ رسول ﷺ… دل کو بے قرار کر دیتی ہے۔ ❤️ یا اللہ! اپنے محبوب حضرت محمد ﷺ کے روضۂ اقدس کی دوبارہ حاضری اور زیارت نصیب فرما۔ 🤲 ہمیں بار بار مدینۂ منورہ کی گلیوں میں چلنے اور درود و سلام پیش کرنے کی سعادت عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤍 عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو 🌹