*🩷✨ عید میلاد النبیﷺْمبارک*✨🩷
*سرکارﷺْکی آمد مرحبا✨ مرحبا یا مصطفیٰﷺْ*🩷✨
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
*🩷✨ درود پاک کی کثرت کیجیے اور پیارے کریمﷺْآقاﷺْکی محبت میں پیارے کریمﷺْآقاﷺْکی سنتوں پر عمل کیجیے کریمﷺْآقاﷺْکی پیروی کیجیے*✨🩷
*حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائش مولاﷺ کی دھوم...*
*مثلِ فارس نجد کے قلعے گراتے جائیں گے...*
*خاک ہو جائیں عدو جل کر مگر ہم تو رضاؔ...*
*دم میں جب تک دم ہے ذکر انﷺ کا سناتے جائیں گے.....💐*
2026-08-26 09:00:14
0
To see more videos from user @sana566713, please go to the Tikwm
homepage.