@azaad_hayal3: کچھ راستے انسان کو خاموش کر دیتے ہیں، کچھ منزلیں دل سے بہت کچھ چھین لیتی ہیں،ہر مسکراہٹ کے پیچھے سکون نہیں ہوتا،کبھی آنکھیں بھی دل کا بوجھ اٹھاتی ہیں،ہم نے بھی بہت کچھ خاموشی سے کھویا ہے،کچھ اپنے تھے جو وقت کے ساتھ بدل گئے،کچھ خواب تھے جو حقیقت بننے سے پہلے ٹوٹ گئے،پھر بھی قدم روکنا ہمیں کبھی آیا نہیں، زندگی میں بغیر کوشش کے کچھ نہیں ملتا،ایک سانس لینے کے لیے بھی، ایک سانس چھوڑنی پڑتی ہے۔ 🖤🥀 #P_A_R_A_C_H_I_N_I_R🥀 #Azaad_Hayal #Cptn❣️ #nature_peace🌿 #pyfツ