وہ جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا
وہ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہو
جان ہیں وہ جہان کی
جان ہے تو جہان ہے
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-08-26 07:32:25
10
چوہدری شہزاد علی گجر🇵🇰🇦🇪 :
بیشک تو زندہ ہیں واللہ تو زندہ ہیں واللہ
میرے چشم عالم سے چھپ جانے والے
2026-08-26 06:53:45
5
Masood Ansari (Patriotic🇵🇰) :
MashaAllah
SubhanAllah,❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-26 07:29:34
2
محمد بلال رضا عطاری 💚✨ :
کہتے ہیں جی کہ حضور سرور کائنات اگر زندہ ہیں تو عمر مبارک 63 برس کیوں ،،،،،
حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا دنیا میں زائری ظہور ہوا اور ظاہری پردہ ہوا اور ہمیں زندگی گزارنے کا عملی نمونہ بتایا ہے اور یہی تو توحید ہے جو پیدا ہوا وہ مخلوق ہے اور جو پیدا نہیں ہو سکتا کسی کو جس کو کسی نے پیدا نہیں کیا وہ خالق ہے اور اسی کو توحید کہتے ہیں
2026-08-26 07:08:32
2
,, :
برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ربیعُالاول ہے، جس مہینے میں آپ ﷺ اس دنیا میں تشریف لائے
2026-08-26 08:05:14
1
♥j♥♥u♥♥t♥♥t♥❤️♥s♥h♥a♥h♥z♥a♥d♥a :
نثار تیری چہل پہل پے ہزاروں عیدیں ربیع الاول سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں 🥰🥰
2026-08-26 08:59:38
0
নূরে মদিনা :
মাশাআল্লাহ ❤️🙂❤️আল্লাহুআকবার
2026-08-26 09:27:58
0
➤⃝⃝𝐈𝐒𝐋𝘼𝙈𝐈𝐂 video :
🌹 سرکار کی آمد مرحبا ﷺ 🌹
جو لوگ آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی آمدِ مبارک پر خوشی کے نعرے سن کر پریشان ہوتے ہیں، وہ بتائیں:
محبتِ رسول ﷺ میں خوشی منانا جرم ہے یا نعمت؟
ہم یا رسولَاللہ ﷺ بھی کہیں گے، درود و سلام بھی پڑھیں گے اور میلادِ مصطفیٰ ﷺ کی خوشیاں بھی منائیں گے۔
جنہیں یہ سب پسند نہیں، وہ اپنی سوچ اپنے تک رکھیں؛ ہمیں اپنے عشقِ رسول ﷺ پر کسی کے اعتراض کی ضرورت نہیں۔
❤️سرکار کی آمد مرحبا ﷺ
🌹 یا رسولَاللہ ﷺ
2026-08-26 09:34:56
0
Abubakar Asif :
subhan Allah mashallah 😘😘😘
2026-08-26 08:38:48
0
নূরে মদিনা :
মারহাবা ❤️🙂মারহাবা ❤️
2026-08-26 09:27:43
0
محمد بلال رضا عطاری 💚✨ :
قران پاک میں اللہ پاک نے اپنے حبیب کو سراجا منیرا فرمایا ہے کہ اے حبیب ہم نے اپ کو روشن چراغ بنا کر بھیجا تو کون ہوگا وہ بدبخت جو یہ عقیدہ رکھے گا کہ حضور کے دنیا سے پردہ فرمانے کے بعد چراغ بجھ گئے،،،،،روشن چراغ یعنی ہدایت کا نور،،نور ہدایت،،،،
2026-08-26 07:06:32
3
saSajid ali :
🥰🥰🥰
2026-08-26 09:33:22
0
ALI G :
🥰🥰🥰
2026-08-26 08:51:21
0
ashfaq ashfaq 467 :
❤️❤️❤️
2026-08-26 09:33:59
0
🔥منافق سیڈ تے 🔥ملک یاسین :
🥰🥰🥰
2026-08-26 08:41:43
0
𝙈𝙪𝙙𝙖𝙨𝙨𝙞𝙧_𝙑𝙚𝙩_🩺🫀 :
🥰🥰🥰
2026-08-26 09:19:57
0
Saqib Ullah ss :
❤️❤️❤️
2026-08-26 09:35:55
0
👑کاشف پڑھیار👑 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-26 08:50:38
0
🎀✨ :
❤️❤️❤️
2026-08-26 08:49:11
0
Haji Rana Amir :
🥰🥰🥰🥰
2026-08-26 08:45:52
0
Aqeel Abbas🥰🥰 :
❤️❤️❤️
2026-08-26 09:38:32
0
Irfanjan Brohi :
🥰🥰🥰
2026-08-26 08:38:57
0
Qadir Bakhsh460 :
🤗🤗🤗
2026-08-26 08:20:21
0
malik :
🥰🥰🥰
2026-08-26 08:07:19
0
چوہدری شہزاد علی گجر🇵🇰🇦🇪 :
🥰🥰🥰
2026-08-26 06:52:36
0
To see more videos from user @maslake.raza, please go to the Tikwm
homepage.