@zainbutt_786: "40 سال بعد عدالت نے کہا آپ بے گناہ ہیں... اور پھر 40 جج نے برجائے کے طور پر ایک خالی کاغذ تھما دیا" 💔 یہ کہانی 'اجامو' نامی ایک غریب لڑکے کی ہے، جس نے اپنی پوری جوانی جیل کی اندھیری کوٹھڑی میں گزار دی۔ صرف 17 سال کی عمر میں اس پر ایک جھوٹا قتل کا الزام لگا اور اسے عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ اس کے سارے خواب، اس کی جوانی اور اس کی ہنسی ان سلاخوں کے پیچھے ہی دفن ہو گئی۔ 40 سال کی طویل اذیت کے بعد بالآخر اصلی قاتل پکڑا گیا اور قانون کو اپنی بھیانک غلطی کا احساس ہوا۔ جب سفید بالوں اور کانپتے ہاتھوں والے بوڑھے اجامو کو عدالت میں پیش کیا گیا تو جج نے شرمندگی سے سر جھکا کر ایک خالی کاغذ (چیک) اس کی طرف بڑھایا اور کہا: "تمہارے ضائع ہونے والے وقت کی کوئی قیمت نہیں، لیکن اس پر جتنی رقم چاہو لکھ لو، حکومت تمہیں فوراً ادا کرے گی۔" پورے کمرۂ عدالت میں پن ڈراپ سائلنس تھا۔ اجامو کی آنکھ سے ایک آنسو گرا جو سیدھا اس خالی کاغذ پر جذب ہو گیا۔ اس نے کوئی رقم نہیں لکھی؛ بس قلم اٹھایا اور کانپتے ہاتھوں سے صرف ایک جملہ لکھ کر کاغذ واپس جج کی طرف بڑھا دیا: "جج صاحب! میرا کھویا ہوا وقت تو کوئی رقم واپس نہیں لا سکتی؛ بس اپنے اس نظامِ انصاف کو ٹھیک کر لیجیے تاکہ آئندہ کسی اور 'اجامو' کی جوانی ان..."اندھیری جیلوں میں ضائع نہ ہو۔" یہ کہہ کر وہ پھوٹ پھوٹ کر رو پڑا، اور اس کے درد نے عدالت میں موجود ہر شخص کو رلا دیا۔ سچ ہے، جو انصاف پوری زندگی چھین کر ملے، وہ انصاف نہیں۔۔۔ ایاک بہتانک مذاق
Imran khan ke sath bi asa kregy Dekhna mar kr Phr khegy begunah tha 🥹💔
2026-08-27 08:11:30
134
username :
ayee haye💔
2026-08-27 07:24:32
1
✨..... Ali oye 786 🔥 :
same story veer zara move hayy 🥺💔
2026-08-27 10:32:54
6
🥷ᴵᴬᴹ➳لᤂ𝐥ᤂ𝐥ąʰ𝖒ąժ➳💢🐦🔥 :
just feel and imagine 🥲
2026-08-27 10:00:33
3
گہری چُپ :
درد🥺🥺
2026-08-27 06:35:36
20
PAYARA 💔 SABIR 🤔 :
❤️🌺: ایک عدالت میرے رب کی ہے جس میں انصاف ہوگا انشاءاللہ👍😭
2026-08-27 11:43:46
6
FIRE CANDY :
Uff Allah 🥺🥀
2026-08-27 08:08:58
51
I̸t̸'s̸♡︎ M̶e̶n̶ŏ̈ŏ̈🦋🫶 :
𝘩𝘺𝘦𝘦𝘦𝘦 𝘢𝘭𝘭𝘢𝘩😭😭😭💔💔💔
2026-08-27 09:27:17
17
§haرaf@T KhaN :
bhuttho ko phansii ka bad begunaah kia gya tha
2026-08-27 09:49:41
39
shah zaib 5 12 14 :
hayy hayyy 😭😭😭😭😭
2026-08-27 09:29:30
6
Ňihan :
it's real?
2026-08-26 14:53:18
36
CH Zaman Bhatti :
Imran Khan miss you 😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-27 03:36:12
13
hussainshah11233 :
2026-08-27 09:13:05
0
Mansoor :
Mai iski Jaga hota to 10 Arab dollar likh deta
2026-08-27 11:52:44
2
〽 :
Hyeeeee yrr kia bt hn 💔😩
2026-08-27 10:10:42
4
K ❤️A 🙃P 56 :
Heeeey Allah
2026-08-27 09:54:35
1
Ahsan Ghani 'papas creator' :
lakin wo 40 Saal bad bhi usko yahi feel Hoga wo abhi bhi qaid main hi Hy kio kay uski puri ka Sara hissa sary khuwab sari cahaty usi jail main bass Gai Hy our wahi dafan hogaiye Hy to ab agar wo Azad bhi hojaiye to uska zameer qaid hi Hy
2026-08-27 11:38:05
3
MR RaHeEL 🖤🥹 :
💔🥹 Zindagi o jawani 🥹💔
2026-08-27 09:49:46
2
To see more videos from user @zainbutt_786, please go to the Tikwm
homepage.