@kaptankakhiladi111: اِن میں سے کسی کا بچہ جلا ہوتا تو میں دیکھتی یہ کیسے سکون سے بیٹھتے، میں 15 دن سے یہاں ہوں، پیسے نہ دو تو یہ کام نہیں کرتے، ڈاکٹرز سُنتے نہیں ، آپریشن تھیٹر نہیں جانا چاہتی تھی، زبردستی بھیجا، میرا بچہ دو ورنہ میں یہیں بیٹھی رہوں گی #kaptankakhiladi #fypシ#imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #imrankhanpti
مجھے لگتا ہے کہ اس میں جان بوجھ کر آگ لگائی گئی ہے۔ بہت افسوس ہوا خاص طور پر بچوں کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ انتہائی دلخراش اور افسوسناک ہےاللہ سب کی حفاظت فرمائے۔ 😭💔
2026-08-26 08:58:55
2
Shah Saib👻🪶🦋 :
سب بجہ اغوا کیا گیا افسوس 🙏🙏🙏
2026-08-26 09:03:40
2
Faisal Ali :
2026-08-26 12:58:42
0
AmeerHamza CHAKWAL :
اللہ اس ماں کو صبر دے
2026-08-26 12:50:50
0
🦋 :
afsos 😪😪😪
2026-08-26 08:17:32
1
IT'Z FATIMA🎀💅 :
2026-08-26 10:00:51
0
Snam :
YaAllha 🤲
2026-08-26 12:30:53
0
sunnykhan_sk :
Ae Mere Rab in maa baap ko Sabar dede Allah jese bibi Maryam ko sabar dia Allah
2026-08-26 12:29:26
0
(it's me)🦋 🦋 kashmiri girl :
Sae bilkul
2026-08-26 09:36:54
0
user59440465816925 :
47☹️😭😭😭😭
2026-08-26 09:26:44
0
k's kitchen :
uff itna zulm
2026-08-26 09:43:37
0
Bilal Khan :
zalim ko Kya pata ha ma ko ktna dard hota ha afsos 😭💔💔
2026-08-26 09:07:15
0
AmeerHamza CHAKWAL :
افسوس ہے اس ملک پہ
2026-08-26 12:50:21
0
Asif rehmani. PTI 🇧🇫 :
2026-08-26 08:31:18
0
Mudasir Khan :
uff itna zulm
2026-08-26 13:42:08
0
nazeermuhammad60 :
Allah pak in zalmo ko taba Kary Ameen Kaya ho raha hy as mulk my her chez taba hy koi b mahfoz nahi her jugha zulm he zulm hy
2026-08-26 08:19:14
0
. :
لعنت ہے ایسی نمائندگی اور ایسے نظام پر، جہاں اتنا بڑا سانحہ ہو جائے مگر ذمہ دار لوگ اپنی کرسیوں سے چمٹے رہیں۔ دنیا کے کئی ممالک میں ایسے واقعات کے بعد ذمہ دار عہدیدار اخلاقی طور پر استعفیٰ دے دیتے ہیں، لیکن یہاں عوام کے دکھ اور جانوں کی قیمت سے زیادہ اپنی کرسی عزیز ہے۔ افسوس کہ جن لوگوں کو عوام کی نمائندگی کرنی چاہیے، انہیں عوام کی کوئی پرواہ نظر نہیں آتی۔
2026-08-26 10:57:56
1
To see more videos from user @kaptankakhiladi111, please go to the Tikwm
homepage.