@razaullah48524: عزتِ نفس وہاں ختم ہوتی ہے، جہاں ہم دوسروں کی خوشی کے لیے اپنی قدر بھول جاتے ہیں۔ 🖤 ہر شخص کو آپ سے محبت ہو، یہ ضروری نہیں… مگر احترام کرنا ہر انسان کی ذمہ داری ہے۔ کسی کے بدلتے رویّے کو بار بار برداشت کرکے خود کو یہ تسلی نہ دیں کہ ایک دن سب ٹھیک ہو جائے گا۔ کچھ لوگ ہماری موجودگی کے عادی ہوتے ہیں، ہماری قدر کے نہیں۔ اس لیے اپنی قدر پہچانیں، اپنی خاموشی کو کمزوری نہ بننے دیں، اور وہاں رہیں جہاں آپ کی موجودگی بوجھ نہیں بلکہ اہمیت ہو۔ ❤️🔥 یاد رکھیں، جو شخص آپ کو بار بار بے سکونی دے، اس سے فاصلے کبھی غرور نہیں ہوتے… کبھی کبھی یہی اپنی عزتِ نفس بچانے کا آخری راستہ ہوتے ہیں۔ 🤝🔥 #cteatorsearchinsights #virelvideo #foruyou #fyp #fyptrend