@indyurdu: اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق بدھ کی صبح سرکاری ہسپتال پمز کی گائینی وارڈ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 14 کے قریب نومولود بچے جھلس گئے ہیں۔ #Pims #kids #IndependentUrdu
government totally involved in this tragedy..... government just going to change attention from current situation of Nation
2026-08-26 10:50:01
1
Jamil Asghar butt adv :
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ریاست کی پہلی زمہ داری ہے-
2026-08-26 08:27:46
34
فخري :
Log to kh rhy hein hamary bachy mily hi nhi.
2026-08-26 10:06:36
1
ruksana :
Where is cm punjab need high level inquiry all responsible should be jailed and suspended
2026-08-26 11:44:38
6
Faddiiraj :
itny bachay Jal gay or staff kider tha bacahy bhar ku nhi nikaly gay
2026-08-26 11:47:28
1
Salman :
Where are others parents they are only showing only one child parents
2026-08-26 09:12:13
2
Muhammad Kashif Raza :
کچھ نہیں ہو گا نہ تو مقتولین کو انصاف ملے گا اور نہ ہی کسی مجرم کی نشاندھی کی جائے گی اور نشان دہی ہو بھی گئی تو کسی کو سزا نہیں ملے گی
2026-08-26 07:55:01
29
Engr Saddiq Ahmed :
استغفراللہ ربی من کل ذنب
2026-08-26 07:25:50
9
Ali Khan :
پاکستان کے ہر ادارے ناکام ہوگئے ہے یہ وھو ہی ہسپتال ہے جھا عمران خان کو لیا گیا تھا علاج کے نام سے اور افسوس آج عوام نے خود دیکھ لیا اسکی حالت کو ہسپتال کی
2026-08-26 09:05:27
7
Jirok :
نومولود بچے خود کچھ نہیں کر سکتے؛ ان کی حفاظت مکمل طور پر ہسپتال انتظامیہ اور عملے کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ ایسے وارڈ میں آگ لگنا معمولی کوتاہی قرار دے کر نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ مکمل اور شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں، غفلت ثابت ہونے پر ذمہ دار افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔ عوام کو یہ جاننے کا حق ہے کہ آخر معصوم جانوں کی حفاظت میں کہاں ناکامی ہوئی۔
2026-08-26 07:25:18
9
Little Star :
SHAME ON PIMS HOSPITAL 🖐😡
2026-08-26 10:13:21
13
🇦🇫🍺شباب افعان🍺🇵🇰 :
کچھ نہیں ہوگا دوں چار ڈاکٹروں کو کچھ دنوں کیلئے برطرف کردیا جائے گا اور معاملہ ٹھنڈا پڑجائے گا اس ملک میں اور کچھ نہیں ہوتا
2026-08-26 08:04:27
7
Sami Ullah Qureshi :
یا اللہ رحم ۔ ان معصوم بچوں نے تو ابھی دنیا میں قدم بھی نہیں رکھا تھا ان کا کیا قصور تھا۔ کیا گزری ہوگی جب آگ ۔ے معصوم بدن ذندہ جلائے ہوں گے
2026-08-26 08:30:45
13
Muhammad Ali Nizame :
انا للہ و انا الیہ راجعون !!!
اتنا بڑا ہسپتال اور آٹو فائر سسٹم کنٹرولر ہی نہیں
2026-08-26 12:50:41
1
🌹Syeda Jamila 🌹 :
agsos
2026-08-26 10:02:51
1
Mansha Rajputمنشاءراجپوت :
😭 ہمارا نظام ذمہ دار ہے 😔
😭 ہمارا طبی عملہ ذمہ دار ہے 😔
😭 ہماری حکومت ذمہ دار ہے 😔
2026-08-26 09:49:36
5
doll :
uff mere khudaya kitny afsosnaak waqay Pakistan me hoty hn ay Roz ya Allah is mulk per apna khas reham Kar mere Maalik
2026-08-26 08:17:26
4
HIKMAT KHAN🇵🇰 :
یا اللّٰہ ظالم کو تباہ و برباد کر
2026-08-26 08:54:33
4
Areeshif🐣 :
Allah 🥺🥺😭
2026-08-26 08:40:04
2
rajput804 :
qsm SE ni tension li jati ab orrr 🙏🙏🙏
2026-08-26 12:28:26
1
Tariq Waseem :
سرکاری ملازم سرکاری ملازم کو سزا نھیں دیتا بلکے ساتھ دیتا ھے
2026-08-26 08:19:49
5
👑Hafeez khattak 👑 -777- :
Dil ko gehrai se takleef hoi ha
2026-08-26 09:05:43
2
moaz bin shahzad :
بچوں کو کیا پتہ کہ ہم پاکستان میں پیدا ہو گئے ہیں
2026-08-26 09:56:19
1
To see more videos from user @indyurdu, please go to the Tikwm
homepage.