@mudasirsattar: ممبران قومی اسمبلی سید علی موسیٰ گیلانی اور سید علی قاسم گیلانی نے سابق ایم پی اے سید احمد مجتبیٰ گیلانی اور سجادہ نشین دربار حضرت موسیٰ پاک شہید کے ہمراہ انجمنِ اسلامیہ ملتان کے زیرِ انتظام جشنِ عید میلاالنبیﷺ کے قدیمی جلوس میں شرکت کی #syedaliqasimgillani #na148 #multan