@shahidn36: آج شوال پبلک سکول اینڈ کالج کی انتظامیہ اور طلبا و طالبات کی جانب سے حکومت کو سکول کی مرمت کے لیے پیر کے روز تک کی حتمی مہلت دی گئی ہے۔ اگر اس دوران حکومت نے سکول کی بحالی اور مرمت کے لیے فوری طور پر فنڈز جاری نہ کیے، تو سکول انتظامیہ معصوم بچوں کے ہمراہ پیر کے روز سے پرامن احتجاج شروع کرے گی۔ #shewa #northwaziristan #shawalpublicschoolandcollege #unfreezemyacount #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage @Comrady Nasir @🌹G M wazir🌹 @sami wazir60 @qasim lawanai plzz don't under review my videos 🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼