💖صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم💖
#12_RabiUlAwal_Mubarak_2026
🌸نصیر اچھا ہوا در مل گیا انؐ کا ہمیں ورنہ💖
🌸کہاں رُکتے, کہاں تھمتے, خدا جانے کہاں جاتے💖
تمام عاشقانِ رسولؐ💖 کو 1501 سالہ جشنِ عید میلاد النبیؐ💖
دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک ہو۔
اِنَاللّٰهَوَمَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُوْنَعَلَى النَبِیِّؕ یٰۤاَیُهَا الَذِیْنَاٰمَنُوْا صَلُوْا عَلَیْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا [سورۃ الأحزاب: آیت 56]
ترجمہ:
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبیؐ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر خوب درود و سلام بھیجو۔
📿 زیادہ سے زیادہ درودِ پاکؐ پڑھیں
تاکہ یہ دن ہمارے لیے باعثِ رحمت، برکت، اور مغفرت بن جائے. (امین ثم امین)
2026-08-26 16:32:48
0
To see more videos from user @user759216563, please go to the Tikwm
homepage.