@ahl_e_haram: #madina #makkah #miladunnabi #islamicvideo #islam میلاد النبی اسلامی مہینے ربیع الاول کی 12 تاریخ کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کی خوشی میں منایا جاتا ہے۔اس بابرکت دن مسلمان آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی عقیدت اور محبت کا اظہار کرتے ہیں۔ مساجد اور گھروں کو خوبصورتی سے سجایا جاتا ہے، جلوس نکالے جاتے ہیں، اور نعت خوانی کی پرنور محافل کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ یہ دن ہمیں رحمت للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات، امن، اخوت، اور انسانیت سے محبت کا درس یاد دلاتا ہے اور اﷲ تعالیٰ کے اس عظیم احسان پر شکر ادا کرنے کا موقع فراہم کرتا