یہ بابا جی ہمیں سمجھانا چاہ رہے ہیں کہ آخرت ایسے خراب کرتے ہیں۔🥰
2026-08-26 20:46:21
63
namberdar shahzad :
اس دور میں اس عمر میں انجواۓ زندہ دلی کی علامت ہے باوا جی دل کے صاف ہیں نہ بغض نہ منافقت بچو کے لۓ سبق حالات جیسے بھی ہوں زندگی انجوۓ کرو دل باغ باغ ہو گۓ
2026-08-26 15:12:44
133
Shehnaz Bano :
زندگی اتنی مشکل ہو گئی ہے اگر ان حالات میں ہم یا کوئی اور تھوڑا سا انجوائے کرلیتے ہیں تو لوگوں کو فوراً آخرت یاد آجاتی ہے
2026-08-27 12:07:33
69
habib :
بابا جی اب تو توبہ کرنے کا وقت ھے ھم سبکو
2026-08-27 02:14:53
35
ayesha heena :
🥰good song
2026-08-28 01:08:09
1
sahib g :
یہ کون سا گیت ہے ڈانس کیلئے
2026-08-26 10:20:50
22
Maria Boutique 990 :
توبہ اگر بزرگوں کا یہ حال ہے تو آنے والی نسلوں کا کیا بنےگا اللہ پاک ہدایت دے ایسے لوگوں کو
بابا جی اب تو توبہ کرنے کا وقت ھے ھم سب کو
یہ بابا جی ہمیں سمجھانا چاہ رہے ہیں کہ آخرت ایسے خراب کرتے ہیں بہت افسوس اللہ ھدایت عطا فرمائے
2026-08-27 04:42:14
20
👀 Hanif Raza :
دل جوان ھونا چاھئے عمراں وچ کی رکھیا بندے نوں خوش رہنا چاہیے 🥰
2026-08-26 15:45:21
28
user3288383762244 :
بہت افسوس اللہ ھدایت عطا فرمائے
2026-08-27 02:09:58
10
راجہ اکرام :
تایا جی ڈانس اپ نے بہت اچھا کیا ہے لڑکیوں کو بھی اپ کراس کر گئے ہیں
2026-08-26 15:22:06
32
Rana G :
جیو بابا جی سلامت رہیں
2026-08-26 15:31:16
27
mera piyaara beta SANJU pakist :
بیچارہ کسی کےپاس ملازم ھے۔وہ ھرھراشارے پرنچاتےھیں۔بابا ایک دلیربندہ ھے کچھ اسٹیپ جانتاھے۔گذارہ چل رھاھے😭😭😭😭😭
2026-08-26 15:32:00
8
Sultan Khan :
aha va va.so swet sonaic ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔❤
2026-08-26 09:15:58
5
Zohaib :
دل دل گارڈن گارڈن کر دیا پہلا اور آخری سٹپ تو بہت ہی کمال کا تھا سچی گل اے چس کرا دتی اے
2026-08-27 03:19:35
13
chanda :
یہ میرے پیارے بھائی جان دل خوش ہو گیا اس عمر میں بھی اتنا کانفیڈنس اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے مزید خوشیاں دے ہمیشہ جییں سلامتی کے ساتھ امین
2026-08-26 16:36:51
19
باسط فردوسی آفیشل :
تجھے کیا لگتا ہے غالب !
یہ بابا جی بچپن میں کیسے ہوں گے ؟
2026-08-27 04:57:55
5
مسرت افضل :
بابا جی چھا گئے او جی ❤️❤️❤️
2026-08-26 22:32:30
6
Muhammad Ishaq VIRK :
BARI GALL HE BHAI BARI DILERI HE.
2026-08-26 11:09:42
5
White Rose :
wowwwww zbardast 😊
2026-08-26 18:52:54
5
To see more videos from user @asadshafeeq13, please go to the Tikwm
homepage.