@illegurl_v: زندگی میں جب برا وقت آتا ہے نا، تو اکثر وہ لوگ بھی ساتھ چھوڑ جاتے ہیں جن پر سب سے زیادہ مان ہوتا ہے۔ اپنے پیروں پر کھڑے ہونا سیکھیں اور خود کو اندر سے اتنا مضبوط بنائیں کہ کسی کا سہارا نہ لینا پڑے۔ مشکل میں صرف آپ ہی اپنے آپ کو سنبھال سکتے ہیں۔ لوگ صرف آپ کی کامیابی کا حصہ بنتے ہیں، آپ کی تکالیف کا نہیں۔ اس لیے دوسروں سے توقعات کم رکھیں اور اپنی ذات سے محبت کریں۔۔ 🦋🎶~ ... yeh jism - lyrical video #fyp #illegurl_v #goviral #trending #unfrezzmyaccount