@rizwanalijhani56: کوٹ مومن والوں کا جلسہ 💚 12 ربیع الاول کے موقع پر کوٹ مومن میں منعقد ہونے والے پُرامن اجتماع کے خوبصورت مناظر۔ ہر طرف سبز جھنڈے، گاڑیاں اور لوگوں کی بڑی تعداد نظر آئی۔ 💚 اللہ تعالیٰ اس اجتماع کو خیر و برکت کا ذریعہ بنائے۔ آمین 🤲#fyp #page #virltiktoktok #