@rehan.pti804: ایک ریاست دو دستور سارا پیسہ اشرافیہ کی عیاشیوں، مراعات اور تشہیر پر لگا دو، غریب کےبچے سرکاری اسپتالوں میں جل کر، گٹروں میں ڈوب کر یا درندوں کےہاتھوں زیادتی کا شکار ہوکر مرجائیں، کسی کو فرق نہیں پڑتا . #releaseimrankhan #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #foryoupageofficiall #teamkaptantiktok