@umarjutt86598: ڈی جی آئی ایس پی آر کا تاریخی بیان ملک دشمن عناصر اور فوج کی عزت پر بات کرنے والوں کو واضع پیغام دے دیا گیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز ملک کی باگ ڈور اور تحفظ کے لیے ہمہ وقت تیار اور مستعد ہیں۔ فوج کی قربانیوں اور خدمات کا دنیا کی کوئی طاقت مقابلہ نہیں کر سکتی۔ دشمن چاہے اندر کا ہو یا باہر کا، فوج کے وقار کو چھونا اب ناممکن ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی یہ تلخ سچائی سن کر شرپسند عناصر کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں۔ اب ہر اس ہاتھ کو توڑا جائے گا جو پاک فوج اور اس کے افسران کی طرف اٹھے گا۔ پاکستان کی سلامتی اور فوج کے احترام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ یہ محض ایک بیان نہیں بلکہ دشمن کے لیے ایک ناقابل تسخیر مثال کا اعلان ہے۔ پوری قوم اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور ہمیشہ کھڑی رہے گی۔ پاک فوج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد!
MuhammadUmar
Region: PK
Wednesday 26 August 2026 10:16:02 GMT
Music
Download
Comments
W@llì :
we want his court marshal pics🫣
2026-08-26 18:28:01
0
Aftab Ali :
وہ اپنے پسنل ایشو کے لیے یونیورسٹی گیا تھا کوئی آرمی کے مشن پر نہیں تھا
2026-08-26 12:24:45
139
اسلام علیکم یا اہل غزہ فلسطین :
پاک فوج کا تحفظ سب سے پہلے ہونا چاہیے کیونکہ اجکل ایک خاص انتشاری ٹولہ پاک فوج کو کمزور کرنے بدنام کرنے کے لیے کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دے رھا
2026-08-26 15:43:00
129
Muhammed Mithal :
یہ تو پھر انصاف نہیں ہوا یہ تو بدمعاشی ہوئی
2026-08-26 11:34:03
148
Affi :
very good pak army zinda Abad hmri army hmra fakhar hain
2026-08-26 17:33:37
3
chahat saleem :
Pakistan zindabad pak army zindabad
2026-08-26 10:43:25
76
New zone cosmetics :
army officer is so cute 🥰🥰🥰....boly baly se thyy.... army officer 🪖 right 👍👍👍👍👍👍👍👍 mare Jan qarban pak Armyy per 🥰🥰🥰
2026-08-26 10:42:21
8
Raja G :
سوائے ظلم کے کچھ نہیں کر سکتے
2026-08-26 11:47:19
54
rifatsheikh3071 :
Pakistan Army Zindabad
2026-08-26 12:42:10
3
Sadboy 💔 :
student's ✌️
2026-08-26 11:02:14
6
ZAHOOR AHMAD BOSAL :
یہ زندگی سدا نہیں رہنے والی اللّٰہ اور اسکے رسول کے سامنے ظالم اور مظلوم کا انصاف ہو گا انشاللہ
2026-08-26 13:40:48
16
Tanveer S Tanveer S :
پاک فوج زندہ باد
2026-08-26 13:18:37
17
Rafiq Meo :
Amy act k mutabik is afsar k khilaf karwai honi chahiye
2026-08-26 15:11:03
6
Butt G :
yeh officer civilense matter mei kya krny gya tha
2026-08-26 13:08:00
10
Muzaffar..Iqbal.. :
Pakistan.army.zindabad
2026-08-26 11:59:12
6
sajid...1991🤔 :
😂😂😂یہ تو پھر انصاف نہیں ہوا یہ تو بدمعاشی ہوئی
2026-08-26 11:46:08
8
Maheen shah :
Pak army zinda bad
2026-08-26 12:52:13
5
Ajmal saleem :
pak army zinda abad
2026-08-26 11:04:29
5
ʍǟʟɨӄ 🎧♥ :
aam.insan k liye b aesa e qanoon bnae ..uny koi hath na lgae ...
2026-08-26 11:09:37
18
sajid76672bwn :
پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
2026-08-26 15:44:19
15
Ch Adeel :
ya insaf ni ha isy dhamki kahty ha
2026-08-26 15:50:34
5
zzzz :
aye din mason bchio k sth zulm ho ra h unhy to insaf ni dila sky
2026-08-26 15:14:23
23
Nazil :
ya statment bata rhie hai ka kis thara ka insaf ho gha
2026-08-26 10:58:25
24
Ahsan Rasheed :
یہ انصاف نہیں بلکہ اس کرنل کو بچایا جا رہا ہے اگر آج اس کو بجا لیا تو اشارہ بدنام ہو جائے گا
2026-08-26 15:49:34
15
Malik Usama :
سٹوڈنٹس کو کروڑوں سلام
2026-08-26 19:03:12
0
To see more videos from user @umarjutt86598, please go to the Tikwm
homepage.
© 2021-2026 TikWM. All rights reserved.