جناب رسول اللہ نے ساری زندگی میں ایک بھی نماز رفع یدین کے بغیر نہیں پڑھی
2026-09-08 11:57:33
431
Sheraz Arshad :
ایسے بہت سے مسائل ہیں آپ جتنی بھی تحقیق کرو گے اہل حدیث کو حق پر پاو گے۔ کیونکہ اہل حدیث کا کوئی ایک مسئلہ ایسا نہیں ہے جو قرآن و حدیث میں نہ ہو۔ الحمدللہ اہل حدیث حق پر ہیں۔
2026-09-08 02:05:52
1068
Múhámmãd,/(MB!) :
sunt nhi NFL hotai hai wo I think
2026-09-13 07:40:34
0
Zain :
yar firkoo me na bato sb musalman ho bhai bhai bano plzzzzz
2026-09-13 17:03:24
0
Tay princess12345 :
الحمدللہ رب العالمین کا شکر ہے ہم اہلحدیث ہیں
2026-09-08 08:06:31
503
صاحبزادہ عبداللہ صائم باجوہ🥀 :
Jnb raf ul yadaid k bagaur dikhain
2026-09-13 14:08:19
0
ℂ𝕙𝕒𝕦𝕙𝕒𝕟 :
بھائی ٹھوڑی اور سرچ کرو انشاءاللہ اہلحدیث ہو جاو گے
2026-09-08 07:27:32
197
Hafiz electric store :
phly waly party hin bad wali chor daty hin
2026-09-12 10:36:13
0
Sajjadhaider8888 :
Sir takbir nhi hoti aqamt hoti he[Heartwarming]
2026-09-13 05:40:04
0
hamamd bahi :
Meray paigmber ne apni Zindagi m ek rakat b rafauljdain k bagair nai parrhi
2026-09-08 04:25:12
80
🥀❣️ انصاری صاحبہ ❣️🥀 :
ارے بھائی اب تھوڑا اور صدیق کریں کہ زندگی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بغیر رفع الیدین کے نماز پڑھی ہی نہیں پلیز اپ تصدیق کرے گا کوئی نماز ایسی نہیں ہے جو بغیر رفع الیدین کے پڑی ہو
2026-09-08 08:45:44
172
حافظ شہزاد ربانی555 :
اہلحدیث زندہ باد♥️♥️♥️
2026-09-08 04:55:31
143
Heartless :
good bhai
2026-09-12 04:23:39
0
I love my family :
ہر بندہ مفتی بنا ہوا ہے اور بکواسات پہ اتر آتا ہے حدیث کو غور سے پڑھو تو سہی تمہیں سمجھ آجائیگا کہ نبی کریم نے کیا فرمایا ہے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ہر اذان اور نماز کے درمیان نماز یعنی سنتیں پڑھو لیکن مغرب کی اذان کے بعد جو چاہے پڑھ لے جو نہ چاہے نہ پڑھے تو اگر احناف کی اکثر مساجد میں نہیں پڑھتے تو اس میں حدیث کی مخالفت کہاں سے آگئی ۔ جنکی تم بات کرتے ہو وہ کون سی حدیث پہ عمل کرتے ہیں جو باقی نمازوں سے پہلے کچھ نہیں پڑھتے حالانکہ نبی کا حکم ہے اور مغرب میں اختیار دیا ہے تو یہ لوگ مغرب کی اذان کے بعد نفل لازمی پڑھتے نظر آتے ہیں
2026-09-08 04:48:31
45
89 :
یہ کان میں جو ڈالا ہوا ہے بھائی اس حدیث کا حولا لازمی سینڈ کر دینا کونسی سنت ہے
2026-09-08 14:11:56
25
kuch pal hans k Jio☺️ :
ہم یہی کہتے ہیں کہ آپ اہلحدیث نہ بھی بنو لیکن حدیث پر عمل کرو دنیا تمہیں اہلحدیث کہنا شروع کردے گی
اللہ تعالیٰ آپ کو اور ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-08 13:28:47
99
اللہ کی بندی :
الحمداللہ میں مسلمان ہوں میں کسی فرقے کو فولو نہی کرتی کیونکہ میرے گھر والے اہلحدیث ہیں اور میرے سسرال والے اہلسنت ہے میں نے دونوں میں بہت ساری چیزیں دیکھی لیکن میں پریشان ہی رہی خیر قصہ مختصر خود کو الجھنوں سے نکالنے کے لیے میں نے قرآن ترجمہ تفسیر سے پڑھنا شروع کیا احادیث پڑھنا شروع کی اس سے میں نے جانا اہلحدیث تمام تر فرقے سے بہتر ہے
2026-09-11 18:49:43
11
Qari Abdulmanan :
ایسے بہت سے مسائل ہیں آپ جتنی بھی تحقیق کرو گے اہل حدیث کو حق پر پاو گے۔ کیونکہ اہل حدیث کا کوئی ایک مسئلہ ایسا نہیں ہے جو قرآن و حدیث میں نہ ہو۔ الحمدللہ اہل حدیث حق پر ہیں۔
2026-09-08 03:29:40
62
🌹اسلام کا شہزادہ 🌹محمد انس🌹 :
masjid Kasi ahlehadees suni doubandi shia ki jageer nahi hai ya Allah ka gar hai
2026-09-08 03:18:15
5
@bukhari "017 :
اہلحدیث زندہ باد
حق سچ
2026-09-08 07:34:05
48
Haji Zubair :
سلام ھے اھلحدیث
2026-09-08 04:37:00
5
Mukhtar Majeed Zamurani313☝️ :
الحمد للہ اہل حدیث اہل حق❤️
2026-09-08 10:51:16
5
Dr.UsmanMirza :
الحمدللہ
مجھے بہت پہلے سے اس حدیث پاک کا علم ہے۔
2026-09-08 14:54:44
12
زین العابدین شاہین 🩶 :
الحمدللہ اہل حدیث ✨🎀
2026-09-08 09:33:35
49
To see more videos from user @naeemmehar314, please go to the Tikwm
homepage.