@zarwa929: ہمیں خاموش دیکھ کر مطمئن نہ ہونا، ہم ہر بات کا جواب شور سے نہیں دیتے۔ کچھ فیصلے الفاظ سے نہیں، وقت اور عمل سے کیے جاتے ہیں۔ خاموشی ہمارے لیے کمزوری نہیں بلکہ اپنے جذبات پر قابو رکھنے کی طاقت ہے۔ ہم جلد بازی میں قدم نہیں اٹھاتے، کیونکہ ہمیں معلوم ہے کہ صحیح وقت پر اٹھایا گیا ایک قدم سو لفظوں سے زیادہ اثر رکھتا ہے۔ جو ہمیں خاموش سمجھ کر بےفکر ہیں، وہ یاد رکھیں کہ ہمارا سکون ہماری کمزوری نہیں، ہماری طاقت ہے۔ 🔥⚡#creatorsearchinsights#motivation # foryoypage#fyb #alixmiamiswimsuit