بھائی جان بالکل یہ پیسے لیتے ہیں چیکنگ کا ایک بہانہ ہے
2026-08-27 02:48:20
61
dani Khattak :
آگر ہم اسی طرح اپنے حق کی آواز اٹھاتے ہے تو پھر کامیابی ہمارا ہے
2026-08-27 00:38:42
94
Raja Qasim :
vvvvvv Good
2026-08-27 19:14:20
0
Owais Khan :
اپ افسر کے پاس جاؤ . . .
وہ ویڈیو دیکھاؤ
2026-08-27 02:41:30
20
Ghulam zakir :
Very Good
2026-08-27 13:55:57
0
Muzamil shikra :
good yr
2026-08-26 18:36:15
1
میاں محمد نعیم :
یہ میرا پاکستان ہے
2026-08-26 16:55:44
8
ملک رفیع ننوال :
ھر جگہ ظلم ھو رھا ھے
2026-08-27 02:03:06
9
m ajiz :
السلام علیکم سر کیا حال ہے خیریت یار یہ بہت تنگ کرتے ہیں بہت ایکسائز والے بہت تنگ کرتے ہیں ذلیل کرتے ہیں خوار کرتے ہیں
2026-08-27 07:36:36
5
Sajjad Hussain :
بھائی صاحب بھائی صاحب یہ دھندا سد میں بہت ہے ہم ٹرانسپورٹوں کو یا بڑا تنگ کرتے ہیں یہ لوگ فی گاڑی ہزار روپیہ پانچ سو لیتے ہیں بہت ٹائم ضائع کرتے ہیں
2026-08-27 12:43:14
1
M UMER KHAN :
پورے سندھ میں کیسی بھی ادارے میں چلے جائیں پیسے لیے بغیر کوئی کام نہیں ہوتا ۔یہ اتنے ظالم ہیں کہ ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے بھی پیسے لیتے ہیں
2026-08-26 19:55:52
6
user92454728555302 :
2026-08-27 02:10:49
1
سید رحمان حسین ا :
ہر گاڑی سے 500 روپے پکے ہے۔
جب کراچی سے لاہور ڈرائیور جاتا ہے۔۔
تو گاڑی کا مالک 3 ہزار روپے الگ سے دیتا ہے۔
ایک سائز پولیس والوں کے لیے۔
اور اس میں زیادہ تر پولیس والے بھی نہیں ہوتے۔
گاؤ دیہات سے دیہاڑے پہ بندے ہوتے ہیں
2026-08-27 15:20:10
1
Sajid :
بلکل پیسے لیتا ہمارا سے ایک دن 11300 لیا 16000منگتا تا تھانے لیگیا بولتا گاڈی کا چیکنگ کرے گا جب تھانے گیا پھر نہیں چھوڑتا تھا
2026-08-27 05:40:27
3
🌻شاہ۔ دین انڑ۔۔ جاموٹ۔۔ 🌻 :
اللہ آپ کو۔ حیاتی۔۔ دی🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2026-08-27 03:25:53
7
♕💫𝙂 𝙐 ج 𝘼 𝙍 💫♕︎ :
بلکل سکھر میں لیتے ہیں پھر آگے جاؤ کوٹڑی کبیر میں بھی لیتے ہیں 😳
2026-08-27 05:39:23
1
Abdul qayoom :
Pakistan mein se imandar hona Pakistan tarki kar jaega
2026-08-27 05:41:20
1
Arshad ali975 :
Mianwali, Bahkar ,Chawk Azam pe Ajwo
2026-08-27 05:45:08
1
ZuhaiB 👑 AraiN 🥰 :
Bhai Karachi zardari pump ky Sath Jo agy kaat Hy us py rat ko police rishwat leti Hy ap kabhi yahan py bhi ao in ki great jagao a kar
2026-08-27 08:41:50
1
𝓢𝓗𝓮𝓲خ 𝓢𝓐𝓱𝓪ب😉 :
بہائی یی جگھہ کروڑوں روپیے میں جاتی ہے اروڑ ہے یے جب ٹررک کم ہوتی ہیں تو بائیک والوں کی شامت ہوتی ہی 👍
2026-08-27 03:17:35
1
Rasheed Khan :
بھائی جان بالکل یہ پیسے لیتے ہیں چیکنگ کا ایک بہانہ ہے
2026-08-27 09:00:39
1
To see more videos from user @khan..817, please go to the Tikwm
homepage.