🌹 ربِیعُالاول کی رحمتوں میں دعائے محبت 🌹
یا اللہ! ماہِ ربیعُالاول کے صدقے، رسولِ خدا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے وسیلے سے ان باحیا اور پاکیزہ خواتین کی ہر نیک محنت قبول فرما۔ ان کی خوبصورتی، پردے، پاکیزگی، خوبصورت ویڈیوز، حسین ایڈیٹنگ اور پیارے الفاظ میں برکت عطا فرما۔ ان کے رزق میں وسعت، نصیب میں خوشیاں اور زندگی میں سکون عطا فرما۔ ہر بیماری، بری نظر، غم اور پریشانی سے محفوظ رکھ، اور انہیں کبھی کسی کا محتاج نہ کرنا۔
یا رب! جن کے والدین حیات ہیں، ان کے والدین کو صحت و سلامتی دے، اور جن کے والدین اس دنیا میں نہیں رہے، ان کے درجات بلند فرما اور ان کی اولاد کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھ۔
🌹 زیب کی معصومانہ گزارش ہے، اے اسلام کی شہزادیو! میری ویڈیو کو بھی لائک کر دیں اور میری پوسٹ کو بھی اپنی محبت دے دیں۔ اللہ اور رسولِ پاک ﷺ آپ کے دامن کو ہمیشہ خوشیوں سے بھر دیں۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲